Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستترہویں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستترہویں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستترہویں اجلاس میں شرکت کے لیے براستہ لندن، امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔وہ اپنے اس دورے کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرین گے اور دنیا بھر سے آئے ہوئے سربراھان مملکت سے ملاقاتیں کریں گے اسلام آباد ائیرپورٹ پر وزیر اعظم کو اعلئی سول فوجی حکام نے رخصت کیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی انکے ہمراہ ہونگے

Exit mobile version