Site icon Daily Pakistan

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 25پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 25پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 25پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دیدی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دے دی۔اسامہ لغاری محکمہ زراعت، ملک افتخار احمد اوقاف و مذہبی امور کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیئے گئے، شعیب اویسی بورڈ آف ریونیو، منصور اعظم انرجی، شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ملک وحید فوڈ کے پارلیمانی سیکرٹری ہوں گے۔اجمل خان ہائر ایجوکیشن، سلطان باجوہ ہاسنگ، سونیا عاشق انسانی حقوق ومذہبی امور، حسن عسکری شیخ انڈسٹریز کامرس انویسمنٹ کے پارلیمانی سیکرٹری ہونگے، شازیہ رضوان انفارمیشن اینڈ کلچر، صاحبزادہ غزین عباسی محنت و افرادی قوت ،خالد رانجھا لا اینڈ پارلیمانی افیئرز کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیئے گئے۔اس کے علاوہ خرم ورک لوکل گورنمنٹ کیمونٹی ڈویلپمنٹ، محمد زبیر مائنز اینڈ منرل، رانا طارق پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، ضیااللہ شاہ پنجاب ایمرجنسی سروسز کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے، نوشین عدنان سکول ایجوکیش، میاں شاہد حسین ایس اینڈ جی اے ڈی، ارشد جاوید وڑائچ سوشل ویلفیئر بیت المال کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیئے گئے۔رشدہ لودھی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، تیمور علی لالی ٹرانسپورٹ کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیئے گئے،انس محمود یوتھ افیئر اینڈ سپورٹس، سلمی سعدیہ تیمور ویمن ڈویلپمنٹ کی پارلیمانی سیکرٹری، سلطان حیدر علی چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے۔

Exit mobile version