وزیر اعلیٰ پنجاب نے 25پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دیدی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دے دی۔اسامہ لغاری محکمہ زراعت، ملک افتخار احمد اوقاف و مذہبی امور کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیئے گئے، شعیب اویسی بورڈ آف ریونیو، منصور اعظم انرجی، شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ملک وحید فوڈ کے پارلیمانی سیکرٹری ہوں گے۔اجمل خان […]