Site icon Daily Pakistan

وفاقی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کے وارنٹس گرفتاری ملزم کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم

صرف چھ مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، وزیر داخلہ

صرف چھ مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کے وارنٹس گرفتاری ، اسلام آباد پولیس اوراینٹی کرپشن پولیس آمنے سامنے دونوں جانب سے وارنٹس کے تعمیل ہونے اورنہ ہونے کے دعوی ، اسلام آبادپولیس نے افسران اینٹی کرپشن پنجاب کو تنبیہ ،غلط بیانی سے گریزکریں قانونی کارروائی کا حق رکھتی ہے راولپنڈی کے سینئیرسول جج غلام اکبرنے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف کیس کی سماعت کی ، عدالت نے رانا ثناء اللہ کواشتہاری قراردینے کی استدعا مسترد کرتےایک بارپھرملزم کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیا ،اینٹی کرپشن ٹیم اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ پہنچی ، کچھ دیر تھانے میں رہنے کے بعد افسران واپس روانہ ہوئے تو میڈیا کے پوچھنے پر بتایاکہ وارنٹ کی تعمیل نہیں ہوئی ،پولیس نے کسی قسم کا تعاوں نہیں کیا عدالت کواگاہ کرینگے

Exit mobile version