Site icon Daily Pakistan

ٹرمپ کا کاملا ہیرس کیساتھ ایک اور مباحثہ سے انکار

ٹرمپ کا کاملا ہیرس کیساتھ ایک اور مباحثہ سے انکار

ٹرمپ کا کاملا ہیرس کیساتھ ایک اور مباحثہ سے انکار

ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مباحثہ جون میں بائیڈن اور دوسرا کاملا ہیرس کے ساتھ ہوا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ اب کوئی تیسرا مباحثہ نہیں ہوگا۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کے بعد کاملا ہیرس نے 24 گھنٹے میں 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع کرلیے۔

Exit mobile version