Site icon Daily Pakistan

ٹریل تھری زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ، تین روز بعد ملزم گرفتار، سنسنی خیز انکشافات ، سب کچھ اُ گل دیا

ٹریل تھری زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ، تین روز بعد ملزم گرفتار، سنسنی خیز انکشافات ، سب کچھ اُ گل دیا

ٹریل تھری زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اسلام آباد پولیس نے تین روز بعد مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کو تکنیکی بنیادوں پر گذشتہ رات گرفتار کیاگیا ۔ خاتون کی درخواست پر تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کیاگیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی تھی ۔مدعیہ اور ملزم کے درمیان کافی عرصہ سے دوستی تھی مقدمہ کی تمام پہلوﺅں سے تفتیش کی جائیگی ، مارگلہ ٹریلز محفوظ ہیں ان کی ڈرون سے نگرانی اور موثر گشت یقینی بنایا جاتاہے۔

Exit mobile version