Site icon Daily Pakistan

ٹیکساس ،لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو ٹکر ماردی ، شدید زخمی

ٹیکساس ،لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو ٹکر ماردی ، شدید زخمی

ٹیکساس ،لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو ٹکر ماردی ، شدید زخمی

ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی، شدید زخمی طالبہ کی آج سرجری ہوگی۔پاکستانی طالبہ دانیا کا حادثے کے بعد کہنا ہے کہ ڈرائیور نے یہ بھی نہ دیکھا کہ میں زندہ ہوں یا نہیں، حادثے نے میرے سارے خواب توڑ دیے،پاکستان کے قونصل جنرل آفتاب چوہدری نے دانیا ظہیر کی عیادت کی، جبکہ سابق وفاقی وزیر بابر غوری و دیگر نے بھی طالبہ کی عیادت کی۔پاکستانی امریکن کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں طالبہ کے ساتھ ہیں۔

Exit mobile version