Site icon Daily Pakistan

پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ کے تمام دفاتر تین دن کے لئے بند کر دیئے گئے

پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ کے تمام دفاتر تین دن کے لئے بند کر دیئے گئے

پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ کے تمام دفاتر تین دن کے لئے بند کر دیئے گئے

پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ کے تمام دفاتر تین دن کے لئے بند کر دیئے گئے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئر مین سینٹ نے صورتحال کا فوری نوٹس لے لیا قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹیریٹ کے دفاتر مکمل بند رہیں گے۔ متعلقہ سیکرٹریوں کو مسلے کے فوری اور موثر حل کی ہدایت۔
پارلیمنٹ کی عمارت فوری طور پر سیل کر کے  وایرنگ کو محفوظ بنایا جائے  اور تمام عمارت کی مکمل صفائی  کی جائے۔ سینٹ سیکریٹیریٹ کے ذرایع کے مطابق کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تاہم احتیاطی طور پر تمام بلڈنگ کا معائنہ کیا جائیگا ۔سینیٹ کا آج (سوموار ) ہونے والا اجلاس جمعرات 26 جنوری، 2023 دن گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ہدایات کے مطابق اجلاس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا کسی بھی قسم کے نقصان سے بچنے کے لئے تمام دفاتر کی چیکنگ کی جائے گی

Exit mobile version