الیکشن کمشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کے بیانات کو من گحڑت لغو اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے پی ٹی آئ کے چئیرمین عمران خان، فواد چوہدری،عمر ایوب،فرخ حبیب اور دیگر کے بیانات مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ھیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان صاف،شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کے لئے پر عزم ھے اور ابھی تک اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے ایسا ھو رہا ھے۔اگر کوئی بھی شخص الیکشن کے عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرے گا تو اس کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کے بیانات من گحڑت لغو اور بے بنیاد ہیں الیکشن کمشن آف پاکستان

