Site icon Daily Pakistan

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس کچھ ہی دیر میں ہوگا عمران خان صدارت کریں گے

عمران خان

عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کی تیاریاں مکمل ہیں اجلاس کا باضابطہ اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں ہوگا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے کورکمیٹی ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لے گی اور اراکین آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کریں گے اجلاس میں تیزی سے گرتی معیشت کا خصوصی جائزہ بھی لیا جائے گا تحریک انصاف کی کور کمیٹی ملک میں میڈیا پر پابندیوں سمیت انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں پر جامع حکمتِ عملی بھی مرتب گی ملک بھر سے سینئر قائدین اور اراکینِ کورکمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچنا شروع

Exit mobile version