Site icon Daily Pakistan

پاکستان کے عوام اور ادارے دہشت گردی کا قلع قمع کرکے دم لیں گے وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کے عوام اور ادارے دہشت گردی کا قلع قمع کرکے دم لیں گے وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےبلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایسے بہیمانہ اور انتہائی قابل مذمت اقدامات کا مقصد افراتفری پھیلانا اور عوام کو ڈرانا ہےمحمد مسکانزئی کے اہل خانہ اور وابستگان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں نور محمد مسکانزئی کی قانون وانصاف کے شعبے میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

Exit mobile version