Site icon Daily Pakistan

پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ریاض حسین پیرزادہ

پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ریاض حسین پیرزادہ

پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ریاض حسین پیرزادہ

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے جائز حق خودارادیت کے لیے ہر فورم پر ان کی حمایت جاری رکھیں گےوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نسل کشیُ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فوری طور پر بند کرائے۔ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ جموں و کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

Exit mobile version