Site icon Daily Pakistan

پاکپتن میں پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ سب انسپکٹرشہید مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک

پاکپتن میں پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ جس سے ایک سب انسپکٹرشہید۔ ہو گیا جبکہ پولیس کنسٹیبل سمیت دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہلاک ۔باقی ڈاکووں کے ساتھیوں کے ساتھ مقابلہ جاری تھا فرید کوٹ پولیس چوکی انچارج سرور اکرم شہید ہو گئے ہیں ۔باراتیں لوٹنے والہ گینگ لوٹ مار کر رہا تھا ۔تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی ڈی پی او پاکپتن توصیف حیدر موقع پر پہنچ گئے ہیں

Exit mobile version