جویریہ بنت ربانی
بلاشبہ قوموں اور ملکوں کی زندگی میں قیادت کی بڑی اہمیت ہے قیادت کے بروقت اور صحیح فیصلوں کی بدولت ترقی اور خوشحالی کی بدولت معراجِ پر پہنچ جاتے فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر نے اپنی قائد صلاحیت سے قوم کو یک جان دو قالب کر دیا ریاست کی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے فوجی قوت کی اہمیت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے لیکن فوجی قوت دارومدار فوج کی تعداد پر نہیں بلکہ فوجی ٹریننگ کے معیار جنگ لڑنے کے صلاحیت جنگ کے لیے تیاری اور حملہ کرنے کی صلاحیت پر ہے پاکستان نے ثابت کر دیا کہ کوئی بھی ملک اپنی اعدادی برتری یا جدید ہتھیاروں کے باعث پہلے دوسرے یا تیسرے نمبر پر نہیں ہوتا بلکہ بہترین تربیت معیار جنگ لڑنے کی صلاحیت بہترین حکمت عملی اپنا کر جوابی حملہ کرنے کی قابلیت پر ہوتا ہے فلٹر مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر نے شاندار حکمت عملی اپناتے ہوئے صرف چند گھنٹوں میں اپنے تدبر کے ساتھ تکبر کو شکست دی پاکستان سفارتی اور عسکری محاذ پر کامیاب ہوا اپنے خطے کا چوہدری خود ساختہ سپر پاور سمجھنے والا بھارت ابھی تک یہ نہیں سمجھ سکا کہ چند گھنٹوں میں بھارتی فخر براہموس .400. s ۔ ملٹری. سیٹلائٹ جدید لڑاکا طیارے رافل مٹی کا ڈھیر بن چکے تھے تباہ کن اور بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا کو حیران اور چوکا دینے والا بھرپور جواب وگرنہ دنیا کے دفائی تجزبہ نگار تو اس خندشے کا اظہار کر رہے تھے کہ یہ جنگ اگر طویل پکڑ گئی تو پاکستان اپنے سے 10 گنا بڑے بھارت کی جدید ٹیکنالوجی جس کے پاس امریکہ برطانیہ اسرائیل فرانس روس کی جدید ایئر ڈیفنس سسٹم رافل براہحوس میزائل کے ساتھ ساتھ زیادہ دیر تک نہ ٹھہر پائے گا ڈ ی جی آئی ایس پی آر احمد شریف اس ساری صورتحال کے دوران قوم کو لمحہ بہ لمحہ اگاہ کرتے رہے کہ انہوں نے بتایا مظفرآباد میں سات سال کا بچہ ارتضیٰ وہ جس ہیڈکوارٹر کے آرڈر پہ جس کی شیلنگ سے شہید ہوا ہم نے پورے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کیا اور جن ہوائی اڈوں سے وہ ہوائی جہاز اڑے تھے پاکستان کے معصوم بچوں کو شہید کیا ہم نے ان ہوائی اڈوں کو نست و نابود کیا پاکستانی فوج نے کسی ایک مندر کو کسی ایک سول ابادی کو نشانہ بنایا نہیں ہم کیونکہ ہم امن پسند ہیں امن کو پسند کرتے ہیں ہماری پہلی چوائس امن ہے لیکن اگر تم نے دوبارہ یہ حماقت کی تو ہمارا جواب اس سے بھی شدید ہوگا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس عزم کا بلکہ قوم کو یقین دلایا کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ جب بھی پاکستان کی خود محتاری کو خطرہ لاحق ہوا یا اس کی علاقائی سالمیت کو پامال کیا گیا تو انتقام رد عمل جامع اور فیصلہ کن ہوگا ملک و قوم خوش قسمت ہے جن کو ایسے حفاظت کے لیے ایسے بہادر جوان موجود ہیں فوج ہے تو ہم ہیں دلیری بہادری بہترین حکمت عملی اپنانے پر فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا گیا اعزاز ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں یہ اعزاز پوری قوم افواج پاکستان خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں فیلڈر مارشل عاصم منیر 10 مئی کا دن بھارتی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا پاکستان کی جانب سے 10 مئی کو باقی ہتھیاروں کے علاوہ فتح ون اور فتح ٹو سے پٹھان کوٹ کے ایئر بیس پر کامیاب میزائل حملے کیے پاک فوج کے فتح ون اور فتح ٹو میزائل سسٹم نے بھارت کی اہم تنصیبات کو راکھ ڈھیر بنایا فتح ون اور فتح ٹو میزائل سسٹم میں کامیابی سے دشمن کی اہم تنصیبات کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا پاکستان نے فتح بند اور فتح ٹو کو مہارت کے ساتھ استعمال کر کے بھارتی ملٹری تنصیبات کو بھاری نقصان پہنچائے بھارت اپنے تکبر و غرور کے زعم میں ا کر پاکستان کو ازمانے کی کوشش کی جواب میں وہ للکار گونجی جو دشمن کی نیندیں حرام کر دے ہم وہ قوم ہیں جو متحد ہوئی تو صدائیں گونجی بھارت نے ہمیں ازمایا اور ہم نے وہ کر دکھایا بھارت کیا پوری دنیا رہتی دنیا تک یاد رکھے گی وھ تد بیر کرے ہیں اور تدبیر اللہ کرتا ہے اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے سورت الانفال۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد

