اداریہ کالم

آذربائیجان پاکستان میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

پاکستان اور آذربائیجان نے جمعہ کو 17ویں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کی معیشت میں 2 ارب ڈالر کی آذربائیجان کی سرمایہ کاری کیلئے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے،جس سے دو طرفہ سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور […]

Read More
کالم

سبز پاکستان کی جانب پہلا قدم مون سون میں شجرکاری

دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی اور حیاتیات کی تباہی جیسے سنگین مسائل تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ ان مسائل سے نمٹنے کیلئے درخت لگانا سب سے موثر، سستا اور دیرپا حل ہے۔ پاکستان جیسے ممالک میں جہاں شہری آلودگی اور درجہ حرارت بڑھ رہا ہے ، وہاں شجرکاری کی اہمیت اور بھی بڑھ […]

Read More
کالم

محرم میں ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضائ

واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان کائنات کا سب سے عظیم معرکہ ہے جس میں نواسہ رسول ۖ حضرت امام حسین اور انکے خاندان نے حق کی سربلندی کی خاطر جو لازوال قربانی پیش کی وہ رہتی دنیا کے انسانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ واقعہ کربلا غیر متزلزل ایمان، بہادری، استقامت، جرات، صبر اور […]

Read More
کالم

زندگی کا انجام موت ہے

زندگی بہت بڑی نعمت ہے، ایسی نعمت جس کا کوئی بدل نہیں، جو جانے کے بعد واپس نہیں آتی، انسان یہ نعمت اپنی محنت اور کاوش سے حاصل نہیں کرتابلکہ کائنات کے رب کا عطیہ ہے۔ ایسا عطیہ جو علم و تحقیق کی اتنی ترقی کے باوجود ایک سربستہ راز ہے،انسان اپنی ”زندگی” کا خود […]

Read More
کالم

فلسفہ عاشورہ مسلم اُمہ کیلئے!

حضرت محمدۖ نے فرمایا تھا ” الحُسینِ مِنِی وَ اَنا ُلحُسین” ۔ترجمعہ : حُسین مجھ سے ہے اور میںۖ حُسین سے ہوں ۔اُس وقت صحابہ کرام نے یہ ضرور سوچا ہوگا کہ آپ نے ایسا کیوںکہا کہ میںۖ حسین سے ہوں ۔یہ بات تو سمجھ آتی ہے کہ حُسین آپ ۖکے نواسہ ہیں اور وہ […]

Read More
کالم

زندہ حق از قوت شبیری است

مولانا ابوالکلام آزاد رقمطراز ہیں ”تاریخ اسلام میں حضرت امام حسین کی شخصیت جو اہمیت رکھتی ہے وہ محتاج بیان نہیں ۔خلفائے راشدین کے بعد جس نے اسلام کی دینی ،سیاسی اور اجتماعی تاریخ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا وہ ان کی شہادت کا عظیم واقعہ ہے ۔بغیر کسی مبالغہ کے کہا جا سکتا […]

Read More
اداریہ کالم

ایران-اسرائیل جنگ بندی میں فوجی قیادت اور وزیر اعظم کا کلیدی کردار

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ عسکری قیادت اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران اسرائیل تنازع اور اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا۔میں مزید تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا لیکن جس طرح سے وزیراعظم نے عالمی رہنماں سے بات چیت کی اس پر ہمیں فخر […]

Read More
کالم

کربلا ! حریت فکر کا پہلا منشور

محرم سفید لباس کو سیاہ لباس میں تبدیل کرنے کا نام نہیں بلکہ سیاہ کردار کو سفید کردار میں بدلنے کا نام ہے۔ عالم اسلام کے نامور سکالر کا یہ قول اپنے اندر بے پناہ معنویت رکھتا ہے۔ نام نہاد دعوی داروں کو سمجھ لینا چاہیے کہ کوفے میں بیٹھ کر کربلا سجایا جاتا ہے […]

Read More
کالم

بھارت امریکہ تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار

نریندر مودی حکومت کی معاشی حکمت عملیوں کو عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے، جہاں بھارت اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات مکمل طور پر ڈیڈ لاک کا شکار ہو چکے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کی اقتصادی پالیسیوں میں غیر یقینی، تضاد اور ہٹ دھرمی نے نئی دہلی کو […]

Read More
کالم

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ

پاکستان کی معیشت کیلئے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ عارضی اعداد و شمار کے مطابق 30جون 2025 تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14.51ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ مالی سال 2025 کے اختتام پر ایک اہم پیش رفت ہے جس سے […]

Read More