بی این پی مینگل کے لانگ مارچ پر مستونگ کے قریب خودکش حملہ
سردار اختر مینگل اور بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)کے ان کے دھڑے کے دیگر رہنما اس وقت محفوظ رہے جب ہفتے کو مستونگ میں ان کی ریلی کے قریب ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ یہ ریلی وڈھ سے کوئٹہ جا رہی تھی جب حملہ ہوا۔مینگل کے آبائی علاقے وڈھ سے […]