Site icon Daily Pakistan

پنجاب اور پختونخوا کے بعد کپتان کی دورۂ سندھ کی تیاریاں

چیئرمین تحریک انصاف اب سے کچھ ہی دیر میں ایک روزہ دورے پر سندھ روانہ ہوں گے مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمر اور تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی

چیئرمین تحریک انصاف اب سے کچھ ہی دیر میں ایک روزہ دورے پر سندھ روانہ ہوں گے مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمر اور تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی سمیت مرکزی و صوبائی ذمہ داران چیئرمین عمران خان کا خیرمقدم کریں گے عمران خان آج کراچی میں بھرپور دن گزاریں گے دورۂ سندھ کے دوران عمران خان بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سے ملاقات کریں گے تحریک انصاف سندھ اور کراچی کے ذمہ داران بھی چیئرمین عمران خان سے الگ الگ خصوصی ملاقاتیں کریں گے عمران خان کراچی میں وکلاء اور شعبۂ قانون سے وابستہ افراد کے بڑے کنونشن سے مخاطب ہوں گے صحافیوں اور اہلِ قلم و دانش کے ساتھ خصوصی نشست بھی چیئرمین تحریک انصاف کے شیڈیول میں شامل دن کے اختتام پر چیئرمین عمران خان کراچی میں عظیم الشان اجتماعِ عام سے تاریخی خطاب کریں گے چیئرمین تحریک انصاف کے تاریخی دورۂ کراچی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں

Exit mobile version