Site icon Daily Pakistan

پٹرول پمپ پر14لاکھ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا

پٹرول پمپ پر14لاکھ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا

پٹرول پمپ پر14لاکھ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا

پیرودہائی پولیس کا 15کال پر بروقت رسپا نس پٹرول پمپ پر14لاکھ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین، پمپ کے اپنے ہی ملاز م واردات میں ملوث نکلے،14لاکھ روپے برآمد، 02ملزمان گرفتار،پیرودہائی پولیس نے فوری موقعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کیا، مشکوک حالات واقعات کی بناء پر پمپ ملازمین کوشامل تفتیش کیا تو معمہ حل ہو گیا،پولیس نے ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جار ہا ہے،

Exit mobile version