Site icon Daily Pakistan

پی ایم ڈی سے کو اہم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ جاری کرنے سے روک دیا گیا

پی ایم ڈی سے کو اہم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ جاری کرنے سے روک دیا گیا

پی ایم ڈی سے کو اہم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ جاری کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ایم ڈی سی کو اہم ڈی سی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ جاری کرنے سے روک دیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے طلبا کی درخواستوں پر حکم امتناعی جاری کیا۔متاثرہ طلبا کی جانب سے قاضی عادل ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے پی ایم ڈی سی اور دیگر فریقین کو 28 اکتوبر کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ٹیسٹ میں پوچھے گئے 200 سوالات میں سے 30 غلط تھے، میڈیکل کالجز میں اہم ڈی کیٹ داخلے اسی نتائج کی بنیاد پر ہوں گے۔ درخواست میں میڈیکل کالجوں کو داخلے کے عمل میں مزید توسیع سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Exit mobile version