Site icon Daily Pakistan

پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونیوالی ریلی ملتوی کردی

pti

پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونیوالی ریلی ملتوی کردی

پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونیوالی ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی عمران خان کیساتھ بات ہوئی ہے پی ٹی آئی نے ریلی ملتوی کردی ہے۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ریلی کل یا بعد میں بھی ہوسکتی ہے ہم پرامن انتخابات اور پر امن انتقال اقتدار چاہتے ہیں۔

Exit mobile version