پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا پاکستان تحریک انصاف کے رھنما فواد چوہدری محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں اور اس فیصلے کیخلاف سڑکوں پر جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔انھوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں بڑی مہم چلائیں گے
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا

90روز میں انتخابات نہ کرا ئے تو نگران وزرائے اعلیٰ پر آرٹیکل6لگے گا،نائب صدر پی ٹی آئی