چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور روانہ ہو گئے ہیں پشاور، مالاکنڈ, صوابی اور ہزارہ ریجن کے ذمہ داران سے ملاقاتیں کریں گے چیئرمین تحریک انصاف اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ضلعی ناظمین کے خصوصی اجلاس کی بھی صدارت کریں گے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے تنظیمی ذمہ داران کو خصوصی اہداف دیں گے
چیئرمین تحریک انصافنہ عمران خان پشاور روانہ

