Site icon Daily Pakistan

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ 

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  نے سجاول اور ملحقہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ  کیا اور  متاثرین سے ملاقات کی ہ۔ترجمان پاک بحریہ کے

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  نے سجاول اور ملحقہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ  کیا اور  متاثرین سے ملاقات کی ہ۔ترجمان پاک بحریہ کے  مطابق امیر البحر نے سیلاب متاثرین کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا نیول چیف نے امدادی کارروائیوں میں شریک افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے جذبے کو سراہا

Exit mobile version