Site icon Daily Pakistan

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرلیا

umar atta bindial

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے جوڈیشل کمیشن میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور کیا جائے گا اجلاس میں جسٹس سہیل ناصر، جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد ، جسٹس احمد ندیم ارشد، جسٹس طارق ندیم، جسٹس امجد رفیق، جسٹس عابد حسین چٹھہ، جسٹس انوار حسین، جسٹس علی ضیا باجوہ ، جسٹس سلطان تنویر، جسٹس رضا قریشی، جسٹس شان گل، جسٹس راحیل کامران کو مستقل کرنے پر غور کیا جائے گا رواں سال اپریل میں ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی مزید توسیع کی گئی تھی۔

Exit mobile version