Site icon Daily Pakistan

کراچی کو ڈاکوئوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ، حافظ نعیم

کراچی کو ڈاکوئوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ، حافظ نعیم

کراچی کو ڈاکوئوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرمنلز نے ایک اور باصلاحیت نوجوان کو قتل کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کو ڈاکوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی گزشتہ 16 سال سے اقتدار میں ہے لیکن کراچی بے بس ہے۔

Exit mobile version