Site icon Daily Pakistan

کوئٹہ جیل میں 100 سے زائد قیدی جلدی بیماری میں مبتلا

کوئٹہ جیل میں 100 سے زائد قیدی جلدی بیماری میں مبتلا

کوئٹہ جیل میں 100 سے زائد قیدی جلدی بیماری میں مبتلا

ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں 100 سے زائد قیدیوں کو جلدی بیماری لاحق ہو گئی۔آئی جی جیل بلوچستان شجاع کاسی نے بتایا ہے کہ قیدیوں کو اسکیبیز نامی جلدی بیماری لگی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ یہ بیماری نئے آنے والے قیدیوں سے دیگر قیدیوں کو لگی ہے۔آئی جی جیل بلوچستان شجاع کاسی نے یہ بھی بتایا ہے کہ محکمہ صحت کی میڈیکل ٹیم قیدیوں کے علاج کے لیے جیل پہنچ گئی ہے۔

Exit mobile version