Site icon Daily Pakistan

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے باجوڑ چیمبر کے وفد کی ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے باجوڑ چیمبر کے وفد کی ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے باجوڑ چیمبر کے وفد کی ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے باجوڑ چیمبر کے گروپ لیڈر حاجی لعلی شاہ کے قیادت میں 30 رکنی وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ملاقات میں باجوڑ چیمبر کے وفد نے گورنر بننے پر مبارکباد پیش کی اور تاجر براداری کو درپیش مسائل سے گورنر خیبر پختونخوا کو اگاہ کیا مسائل میں باجوڑ افغان بارڈر راہداری,انڈسٹریل زون،بجلی کا مسئلہ،سابقہ فاٹا کو 2035 تک ٹیکس سے مستشنی کرنا،ہیلتھ اور ایجوکیشن میں اصلاح،سابقہ فاٹا کے سٹوڈنٹس سیٹوں کا مسئلہ فاٹا کے سیٹیں مزید بڑھانا، مسمار شدہ بازاروں لوئ سم،سیوی اور دیگر بازاروں کی دوبارہ تعمیر نو,باجوڑ چیمبر کے دفتر کا ام،زرعی اراضی کے لئے سولر ڈاگ ویل کی تنصیب اور دیگر ایشوز پر گورنر کو اگاہ کیا گورنر حاجی غلام علی نے مسائل غور سے سنیں اورتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا

Exit mobile version