پاکستان خاص خبریں

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھالیا

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھالیا

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور قومی ترانے سے ہوا۔اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو 19 رکنی وفاقی کابینہ کے ناموں کا انکشاف کیا گیا تھا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو جن 19 ناموں کی سفارش کی ہے ان میں محسن نقوی، محمد اورنگزیب، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ، چوہدری سالک حسین شامل ہیں۔ علیم خان، جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری، مصدق ملک، شازہ فاطمہ، احد چیمہ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri