بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.6°C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کردیا گیا ،کارکنوں کیلئے چھٹی کے دن اہم خبر آگئی

Sunday, 2 April, 2023

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کردیاگیا ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہوگا یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2017 میں عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ اور اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف گلائی کے نام سے جماعت بنائی تھی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *