رات 12 بجے ایک پارٹی کیلئے عدالتیں کھلنے سے ان کا کردار مجروح ہوتا ہے: فواد
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ رات 12 بجے ایک پارٹی کیلئے عدالتیں کھلنے سے ان کا کردار مجروح ہوتا ہے۔
لاہور کے علاقے اڈہ پلاٹ میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان حقوق اور آزادی کے لیے…