پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کردیا گیا ،کارکنوں کیلئے چھٹی کے دن اہم خبر آگئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کردیاگیا ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہوگا یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2017 میں عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف […]