بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.1°C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

اقتدار کی خاطر اپنی بیٹی کو قبول نہ کرنیوالا بزدل ہے ، مریم اورنگزیب

Sunday, 9 April, 2023

لاہور: مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی لابی فرمز کے غلام حقیقی آزاد ی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، بزدل وہ ہوتا ہے جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر خود چارپائی کے نیچے چھپ جائے ۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی خاطر اپنی بیٹی کو قبول نہ کرنیوالا بزدل ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ آزاد کی جنگ لڑنیوالا پہلا بزدل ہے جو کالے ڈبے منہ پر پہن کرباہر نکلتا ہے کالے رنگ کے ڈبے سے سر باہر نکال نہیں سکتے اور بزدل نواز شریف ہے ۔انہوں نے کہا کہ بزدل وہ ہوتا ہے جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر خود چارپائی کے نیچے چھپ جائے ، عمران خان نے اپنی کرسی کی خاطر ملک کیخلاف سازش کی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *