مریم اورنگزیب کی جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نام تبدیلی کی تردید

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے نام کی تبدیلی کی خبر کی تردید کردی۔لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز سے منسوب کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مالی سال 26-2025 […]

عوام جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں، مریم اورنگزیب

سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا پر نامعلوم ذرائع سے آنے والی غیر مصدقہ خبروں کو آگے پھیلانے سے اجتناب کریں۔انہوں نے کہا کہ صرف آئی ایس پی آر، وزارت […]

لاہور، مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، ذرائع

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو لاہور میں حادثہ پیش آیا ہے۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں مریم اورنگزیب کی آنکھ پر چوٹ آئی۔ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں مریم اورنگزیب کی گاڑی سمیت چار گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، گاڑی […]

ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ہے۔اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ درجہ حرارت میں اضافے سے ہیٹ اسٹروک، پانی کی کمی اور صحت کے دیگر مسائل کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام غیر ضروری […]

یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت ، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا، یہ ہے 9 مئی کے مجرموں کی اصلیت، اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا ہے۔اسلام آباد کے قریب سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے سے وزیراعلی خیبر پختونخوا […]

اسموگ کا سبب بننے والی ہر چیز کیخلاف کارروائی ہوگی ، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعلی مریم نواز کی ماحول پر پالیسی دو ٹوک ہے، اسموگ کا سبب بننے والی ہر چیز کے خلاف کارروائی ہو گی۔سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے قصور کا دورہ کیا اور اسموگ کا باعث بننے والے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے […]

مشکل فیصلے لیکر عوام کو ریلیف دیاجارہاہے ، ہر فرد کو ٹیکس دینا پڑیگا ، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب دن رات محنت کر کے معیشت کی سمت درست کر رہے ہیں، مشکل فیصلے لے کر عوام کو ریلیف دیا جا رہا ہے، ہر فرد کو ٹیکس دینا پڑے گا۔وزیرِ خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے سینئر وزیرِ مریم اورنگزیب کے ہمراہ […]

شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کے لیے خوشخبری ہیں۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کا جو سفر 2018 میں روکا گیا تھا وہ دوبارہ شروع ہوگا، نوجوانوں کے روزگار، کاروبار اور ترقی کا دور شروع ہوگا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ […]

مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے یہ فیصلہ مشاورت سے کیا ہے۔مریم اورنگزیب آج رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گی۔مریم اورنگزیب صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی معاونت کریں […]

پہلے سال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائینگے ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف وعدہ نہیں، منشور میں بتایا ہے کہ ایک کروڑ نوکریاں کیسے دیں، پہلے سال مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے۔مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پارٹی منشور کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی خدشات سے محفوظ اور آلودگی سے […]