بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 06 September 2026 | پاکستان: 25 ر بیع الاول 1448

امریکا

حکومت پاکستان آئینی اور بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے،امریکا

امریکا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان پر آئینی اور بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنے کا زور دیا گیا ہے۔وائٹ ہائوس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان

« مزید پڑھیں

امریکا نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ پر سفری پابندی کے خاتمے کیلئے رابطہ کرلیا

امریکہ نے 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار ہونے والی مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ تک 5 مرتبہ قونصلر رسائی حاصل کی ہے جس کے بعد واشنگٹن نے پی ٹی آئی رہنما پر سفری پابندیاں ختم کرنے کے لیے پاکستان

« مزید پڑھیں

پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ،رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے ، امریکا

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ

« مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا

« مزید پڑھیں

امریکا ، ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ، ڈھائی لاکھ رقبہ لپیٹ میں

امریکا ، ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ، ڈھائی لاکھ رقبہ لپیٹ میں ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔ڈھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔امریکی میڈیا کےمطابق آگ کے

« مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ریلی پر حملے کی مذمت ،پاکستانیوں کو بلا خو ف اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق ہے ، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو بلاخوف اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے پی ٹی آئی کی ریلی پر حملے کی مذمت کی اور متاثرین

« مزید پڑھیں

پاکستان میں آزادی اظہار پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ پر تشویش ہے ، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کا ہے، ہمیں صرف جمہوری عمل میں دلچسپی ہے۔پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی

« مزید پڑھیں

پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے ،پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے ، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں بتا سکتا کہ انتخابات کیسے کرائے جائیں۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا

« مزید پڑھیں

پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت جاری رہے گی، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے، اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت جاری رہتی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ

« مزید پڑھیں

آرمی چیف کی امریکا میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل

« مزید پڑھیں