بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.5°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

امریکا ، ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ، ڈھائی لاکھ رقبہ لپیٹ میں

Wednesday, 28 February, 2024

امریکا ، ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ، ڈھائی لاکھ رقبہ لپیٹ میں ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔ڈھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔امریکی میڈیا کےمطابق آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ہے، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہوما کی سرحد کے قریب تین کاو ¿نٹیز کو خالی کرا لیا گیا۔ آگ کو ٹیکساس کی تاریخی کی پانچویں بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے۔حکام کے مطابق خشک موسم کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *