بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کا ہر جگہ پیچھا کر کے انجام تک پہنچائیں گے: محسن نقوی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔محسن نقوی نے واقعہ کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سفاکیت کی انتہا ہے، انہوں نے اس دلخراش واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا […]
بھارتی فوج اور حکومت آمنے سامنے، ناکامی کا بوجھ ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش
نیو دہلی،آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت میں فوج اور سیاسی قیادت کے درمیان دراڑیں مزید واضح ہوگئی،اطلاعات کے مطابق بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نےFICCI ٹیکنیکل فورم پر خطاب میںکھلے الفاظ میں اپنی شکایات کو ریکارڈ پر لانے کی کوشش ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے دفاعی ٹیکنالوجی پر […]
بھارتی میڈیا اور حکومت آپریشن سندور میں اپنے عوام سے جھوٹ بولتی رہی، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
اسلام اۤباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک بڑی بین الاقوامی شرمندگی میں، دی واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کے پروپیگنڈا نیٹ ورک کا پول کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے بی جے پی حکومت کے اشارے پر جھوٹی جنگی خبریں پھیلائیں، بغاوتوں، بمباریوں اور فتوحات کے جھوٹے دعوے کیے گئے جو کبھی ہوئے ہی نہیں۔ فرضی ویڈیوز، […]
بھارتی آبی جارحیت، دریائے جہلم میں بڑا ریلہ چھوڑ دیا
بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے جہلم میں مظفر آباد کے مقام پر بڑا ریلہ چھوڑ دیا گیا۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق دریائے جہلم کے دو میل کے مقام پر 22 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے، یہ بڑا ریلہ بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم اے […]
بھارتی اور غیر ملکی مسافر بھارتی ایئر لائنز چھوڑ کر دیگر کو ترجیح دینے لگے، ذرائع
بھارتی ایئرلائنز کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث 3 روز میں 200 سے زائد بھارتی ایئرلائنز کی پروازیں متاثر ہوئی ہیں، بھارتی اور غیر ملکی مسافر بھارتی ایئر لائنز چھوڑ کر اب دیگر ایئر لائنز کو ترجیح دینے لگے۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ایئرلائنز کی پروازوں کا دورانیہ دو سے […]
بھارتی شر انگیزیاں
باشعور حلقوں کے مطابق یہ امر غالبا کسی سے بھی پوشیدہ نہےں کہ قیام پاکستان کے زور اول سے بھارتی حکمران بلوچستان میں مختلف نو کی سازشوں میں ملوث رہے ہےں اور یہ سلسلہ آج بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ اس ضمن میں یہ امر بھی توجہ کا حامل ہے کہ بھارتی […]
بھارتی آ بی دہشت گردی
بھارت نے بغیر پیشگی خبردار کیے دریائے راوی اور دریائے چناب کے سپیل اوور کھول دئیے، جس کی وجہ سے پاکستان میں ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ رقبہ زیرِ آب آ چکا ہے۔ بھارت کے بغیر وارننگ جاری کیے اچانک پانی چھوڑ دینے کی وجہ سے پاکستان میں ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوئی۔ پی ڈی […]
بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پیرس اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی ہونے پر اپنی قوم سے معذرت کرلی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے […]
بھارتی اور پاکستانی لوگوں میں کوئی فرق نہیں ہے ،سنیدھی چوہان
معروف بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔سنیدھی چوہان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ میں نے بہت سارے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے […]
بھارتی وکیل کی امریکی خاتون کیساتھ زیادتی
بھارتی وکیل نے امریکی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر بھارت بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون نے راجستھان کے شہر اجمیر کے وکیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شادی شدہ ہے اور اس نے مجھے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]