بھارتی مسلم تعلیمی اداروں کے بجٹ میں کمی

بھارت میں مسلمانوں کی جامعات بھی مودی کے زہریلے پروپیگنڈے کے زیر اثر ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامی یونیورسٹی کا بجٹ 15 فیصد کم کر دیا گیا۔ مسلمانوں کے تعلیمی اداروں کو ہدف بنانا ہندوتوا سوچ کی […]

چین نے بھارتی علاقوںکے نام تبدیل کردیے

چین نے متنازع سرحدی علاقے پر خودمختاری کا دعویٰ کرنے والے بھارت کے 30 دیہاتوں، دریاو ¿ں اور جھیلوں کے نام تبدیل کر دیے ہیں ۔ چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا ۔زنگنان سے متصل 30 دیگر علاقوں کے نام […]

بھارتی جیلوں میںمسلمانوں کا قتل

بھارتی ریاست اتر پردیش کی باندہ جیل میں عمر قید کاٹنے والے مسلمان سیاسی رہنما مختار انصاری کی پراسرار موت نے سوالات اٹھادیئے ہیں۔مختار انصاری کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد ریاست بھر میں صورتحال کشیدہ ہے ۔ ریاست بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ نیم فوجی دستے مارچ کررہے ہیں […]

بھارتی عدلیہ کا کسانوں کے مطالبات پر غورسے انکار

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 22 ویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کی جانب سے 10 مارچ کو ملک بھر میں ریل روکو تحریک کی کال بھی دی گئی ہے۔ جبکہ بھارتی حکومت اپنے کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ آزادی حق رائے کے آئینی حق کے خلاف ہر ہتھکنڈا استعمال کر […]

خطے میں بھارتی دہشت گردی

بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے تمام ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہے جس کے واضح شواہد موجود ہیں۔افغانستان سے بھی ثناءالسلام نامی بھارتی دہشت گرد 29 فروری کو شہر قندھار سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی دہشتگرد کا تعلق کیرالہ سے ہے اور وہ تاجکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوا۔ ثناءالاسلام نے […]

بھارتی دہشتگردی کے مختلف روپ

سبھی جانتے ہےں کہ بھارتی حکمرانوں نے پاکستان کے اندر ریشہ دوانیوں کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے، اس کی ایک طویل تاریخ ہے اور انہی مکروہ سازشوں کے ذریعے وطنِ عزیز کو دو لخت بھی کیا جا چکا ہے۔ جس کا اعتراف آٹھ جون 2015 کو مودی نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے […]

بھارتی کسانوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

بھارت میں کسانوں کے جاری احتجاج کے دوران 100 سے زائد مظاہرین پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران شدید زخمی ہوگئے جنہیں مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ احتجاج کے دوران چھروں سے مارے گئے تین کسان مبینہ طور پر زخمی ہونے کی وجہ سے اپنی بینائی کھو بیٹھے ہیں کیونکہ ہریانہ پولیس نے […]

بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکہ میں جائیدادیں نہیں بنائیں ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے کبھی لندن امریکا میں جائیداد یں نہیںبنائیں۔ امریکا کے سابق اقتدار سے نکلنے کے بعد نوکری کررہے ہیں، سابق امریکی صدر اوباما ان کی اہلیہ اور بیٹی ملازمت کرتی ہیں ۔نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کردی ، ساتھ […]

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھو!

14 اگست کے حوالے سے عید آزادی کا تہوار بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ دوسری جانب وطن عزیز اور ایل او سی کے دونوں اطراف بھارتی آزادی کے دن یعنی 15 اگست کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ایسے میں ضرورت اس امر کی ہے کہ میڈیا اور سول سائٹی حالیہ […]

بھارتی چال بری طرح ناکام رہی

نریندری مودی کے پاس یقینا اس سوال کا تسلی بخش جواب نہیں کہ پانچ اگست 2019 کو بھارتی آئین کے آرٹیکل370اور آرٹیکل35 اے کے خاتمے سے مطلوبہ مقاصد کس حد تک حاصل ہوئے، زمینی حقائق تو ہیں کہ کشمیری پہلے بھی وادی پر بھارت کے غاضبانہ قبضہ کےخلاف تھے اور آج بھی آزادی کے حوالے […]