عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو مقدمہ، ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو کے مقدمہ میں ملزم علی حسن کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ضمانت پر سماعت کی۔ اس موقع پر عظمی بخاری کے وکیل نے کہا کہ ملزم نے فیک ویڈیو وائرل کی، ضمانت کامستحق […]
سندھ پر 16 سال سے حکومت ہے، مراد علی شاہ اپنی کارکردگی بتائیں، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 سال سے سندھ پر حکومت کر رہے ہیں، وہ اپنی کارکردگی بتائیں، وزیراعلی سندھ کو علی امین گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے وزیراعلی سندھ سید مراد دعلی شاہ کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وزیر […]
سندھ کا پانی پنجاب نہیں لے سکتا، عظمی بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سندھ کا پانی پنجاب نہیں لے سکتا، جو پانی جس صوبیکا ہے اسی کا ہے۔وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتا، پانی کے معاملے پر سیاست کی گئی ہے۔انہوں نے […]
فلسطین اور غزہ کے نام پر لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے: عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے نام پر لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دیتی ہوں، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے بھی مسیحی برادری کو مبارک باد دیتی ہوں۔ عظمی […]
پولیس نے بانی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا: عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا۔وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ علیمہ خان اور اس کے ساتھی خود پولیس وین میں بیٹھے اور خود ہی سروس سٹیشن پر اتر گئے، بشری بی بی جیل میں […]
کسی کی دھمکیوں کی پرواہ ہے نہ کسی سے بلیک میل ہوں گی، عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کسی کی دھمکیوں کی پرواہ ہے نہ کسی سے بلیک میل ہوں گی، تھیٹر سے بے حیائی کے خاتمے کے معاملے میں کسی کی سفارش قابل قبول نہیں ہے۔ اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ تھیٹر کے حوالے سے جلد نئی قانون سازی کی […]
ہماری کئی بار درخواست کے باوجود پی ٹی آئی اجلاس میں نہیں آئی : عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہماری کئی بار درخواست کے باوجود پی ٹی آئی اجلاس میں نہیں آئی،،بلاول بھٹو اجلاس پی ٹی آئی کو کان سیپکڑ کر لاسکتے ہیں تو لے آئیں۔گفتگو میں عظمی بخاری کاکہنا تھا کہ ملک کو پانی کی کمی کا سامنا ہے مل بیٹھ کر اس کا حل […]
ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے روزگار چھیننے پر آگئے ہیں: عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کے روزگار چھیننے پر آگئے ہیں۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ کے پی حکومت نے مرکز بحالی پراجیکٹ کے 182ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکری سے فارغ کردیا ہے، کے پی […]
میرے کیس کی ملزمہ کے نام پر 500 سمز ہیں ، عظمیٰ بخاری
اپنے جعلی ویڈیو کیس پر بات کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ میں وزیر ہوں، میرے پاس وسائل ہیں لیکن میں بدلہ نہیں لینا چاہتی۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ میں اپنا مقدمہ نہیں لڑ رہی، خواتین کے حقوق کے لیے کوشش کر رہی ہوں۔انہوں نے […]
عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو ، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کردیا
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو کیس کے ملزم فلک جاوید کے شوہر شکیل ریاض نے سم کی فرنچائز سیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔شکیل ریاض نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی ثالثی سے عدالت میں درخواست دائر کی۔شکیل ریاض نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ایف […]