- الإعلانات -

Browsing Tag

coronavirus

بھارت میں روزانہ 1 لاکھ کرونا کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: بھارت میں کرونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں پھر 1 لاکھ 84 ہزار نئے کووڈ کیسز رپورٹ کیے گئے۔ ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال بے قابو ہوچکی ہے، بھارت میں کووڈ 19 کے مسلسل روزانہ 1 لاکھ سے زائد نئے کیسز…

اداکار سمیع خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک اداکار سمیع خان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ سمیع خان نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔ یہ بھی پڑھیں امریکا میں پیش آئے واقعے پر اداکارہ میرا کی آپ بیتی اداکار نے گزشتہ…

کورونا وائرس کیخلاف اجتماعی قوت مدافعت کیسے حاصل ہوگی؟

کورونا وائرس نے پوری دنیا کا نظام بری طرح متاثر کیا ہوا ہے جس کے خاتمے کے لیے اجتماعی سرگرمیوں پر پابندیوں, ٹیسٹنگ میں اضافہ اور ویکسی نیشن ضروری ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور طریقہ بھی موجود ہے جو ممکنہ طور پر مؤثر تو ثابت ہوسکتا ہے لیکن ساتھ…

سحری سے شام 6 بجے تک کاروبارکی اجازت، ہفتہ اتوار مارکیٹیں بند رہیں گی: این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے رمضان المبارک کے دوران سحری سے شام 6 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر کی زیر…

اسلام آباد، ایک روز میں 10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک دن میں 10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ کورونا کی لپیٹ میں بڑوں کے ساتھ چھوٹے بچے بھی آ رہے ہیں اور صرف اسلام آباد میں اب تک 6 ہزار 919 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

کورونا کیسز میں اضافہ: ویکسین برآمد کرنے والا ملک بھارت درآمد کرنے پر مجبور

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر جاپان اور مغربی ممالک کی منظور کی گئی ویکسین درآمد کی جائیں گیں۔ بہت جلد درآمد کی جانے والی ویکسین میں فائزر، جانسن اور جانسن اور ماڈرنا شامل ہیں۔…

کورونا کے خلاف طاقت رکھنے والی عام سی دوا

دمہ کے مرض کے لیے استعمال ہونے والی عام سی دوا کورونا متاثرہ افراد کے علاج میں مددگار ثابت ہوئی جو مریضوں کو 3 دن پہلے صحت یاب کرسکتی ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق Budesonide نامی دمہ کی دوا کے استعمال سے…

کورونا وائرس:دنیا میں29لاکھ58ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ72لاکھ 52ہزار سے زائد افراد متاثر اور 29 لاکھ 58 ہزار 629افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ4لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 38 لاکھ سے…

سعودی عرب: وزارت صحت کا کورونا ویکسینیشن کے متعلق پوچھے گہے سوالات کے جواب !

ریاض: سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جواب دیے ہیں۔ محمد العبد العالی سے ویکسین کی دوسری خوراک کی تاریخیں ملتوی کرنے سے متعلق پوچھا گیا جس پر کا کہنا تھا کہ ویکسین…

کورونا وبا: سعودی عرب میں کاروبار کرنے والوں کیلئے اچھی خبر

ریاض: سعودی حکومت نے کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کورونا وبا کے دوران ان کو سپورٹ فراہم کرنا چاہتے ہیں۔سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے کہا کہ وبائی صورت حال میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کاروباری افراد کی…

کورونا: پاکستان میں ہلاکت خیز دن، وائرس سے 118 اموات

ملک میں کورونا کے باعث ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 118 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50520 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

کورونا کے باعث دنیا ماحول دوست رویے اپنانے لگی، صحت مند طرزِ زندگی نمایاں

کوروناوائرس نے جہاں دنیا بھر میں تباہی مچائی وہیں اس کے باعث لوگوں نے اپنے طرز زندگی کا معیار بھی بلند کیا ہے، مختلف ملکوں میں صحت سے متعلق آگاہی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی وبا سے بچنے کے لیے لوگ صحت مند روپے اپنا رہے ہیں اور پہلے سے…

صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں کورونا سے صحتیاب ہوگیا ہوں اور میں نے آج کا دن کام کرکے گزارا ۔ صدر مملکت نے کہا کہ کوروناکے باعث صرف 2…

بھارتی سپریم کورٹ کا 50 فیصد سے زائد عملہ کورونا میں مبتلا

بھارتی سپریم کورٹ کے 50 فیصد سے زائد عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کے تمام ججز کو گھرسے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 50 فیصد سے زائد عملے کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بھارتی سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت…

کورونا: علمائے کرام رمضان میں کردار ادا کریں، معاون خصوصی صحت

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے رمضان میں کورونا کے پھیلاؤ کو کم رکھنے کے لیے علما سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا ایس او پیز پر…

‘عالمی وبا نے انتہا پسندی کو بڑھایا، غربت کے خاتمے کی جنگ کو متاثر کیا’

واشنگٹن: ایک امریکی رپورٹ کے مطابق کووِڈ 19 نے دنیا بھر میں منفی رجحانات کو جنم دیا، قوم پرست جذبات اور شکوک و شبہات کو ہوا دی جبکہ غربت اور صنفی عدم مساوات میں کمی میں ہونے والی پیش رفت بھی روک دی۔ ایک امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار…