توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی عمران خان کے وکلانے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج […]

لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار و نظر بند کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے پی ٹی آئی سینئررہنما عامر کیانی کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی۔وکلاء کے دلائل کے بعد عدالت نے راولپنڈی، جہلم اور اٹک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تین […]

اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران […]

پولیس نے پی ٹی آئی قائدین کی پکڑدھکڑ شروع کر دی

گزشتہ روز لاہور کے علاقے زمان پارک میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکنان اور قائدین کی فہرستیں جاری کر دی گئی جنہیں اے اوت بی کیٹیگری میں […]

توشہ خانہ کیس میں عدالت کا سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری گیٹ پر لگوانے کا حکم

توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے عمران خان اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے میں‌ موجود ہیں‌ جبکہ عدالت نے ان کی حاضری گیٹ پر لگوانے کا حکم دے دیا ہے. عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری لگوانے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد عدالتی عملہ حاضری کے لیے […]

پی ٹی آئی ریلی، حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے رینجرز کو طلب کرلیا۔ ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔ نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ نے ایک بار پھر اہم دن پر ریلی نکالنے […]

پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی ہدایت پر لاہور میں دفعہ 144 کے نفذ کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن دفعہ 144 کے نفاذ کو ختم کرے لاہور میں پی […]

کراچی پولیس نے پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرکیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتارکیا۔ دوسری جانب کراچی میں پولیس کی جانب سے فجر کے اوقات رکن […]

دفعہ 144 کا نفاذ، پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد: صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ 144 کے نفاز اور الیکشن […]

رات ڈراؤ نا خواب دیکھتے،صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد: شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پھٹ چکی ہے انتخاب میں نہیں احتساب میں جائیگی، رات ڈراؤنا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں آج اگر لاہور میں پھڈا ہوا تو لوگ پھٹ پڑینگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ […]