Site icon Daily Pakistan

اینکر پرسن عمران ریاض پھر گرفتار

اینکر پرسن عمران ریاض پھر گرفتار

اینکر پرسن عمران ریاض پھر گرفتار

اینکر پرسن عمران ریاض خان کو تحقیقاتی اداروں نے ایک بار پھر ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔ لاہور میں عمران ریاض خان کو قائداعظم انڈسٹریل کے قریب واقع نجی ہاو¿سنگ سوسائٹی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، جس کیس میں عمران ریاض خان کو گرفتار کیا گیا، اس کے بارے میں اہل خانہ کو بھی نہیں بتایا گیا۔ صحافی عمران ریاض خان کے بھائی عثمان ریاض خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی تصدیق کی، عثمان ریاض خان نے لکھا کہ بھائی کو گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Exit mobile version