اینکر پرسن عمران ریاض پھر گرفتار
اینکر پرسن عمران ریاض خان کو تحقیقاتی اداروں نے ایک بار پھر ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔ لاہور میں عمران ریاض خان کو قائداعظم انڈسٹریل کے قریب واقع نجی ہاو¿سنگ سوسائٹی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، جس کیس میں عمران ریاض خان کو گرفتار کیا گیا، اس کے […]