Site icon Daily Pakistan

راولپینڈی کے معروف وکیل شیخ عمران ایڈوکیٹ کا بیہمانہ قتل

راولپینڈی کے معروف وکیل شیخ عمران ایڈوکیٹ کا بیہمانہ قتل

راولپینڈی کے معروف وکیل شیخ عمران ایڈوکیٹ کا بیہمانہ قتل

شیخ عمران ایڈوکیٹ کو تھانہ سول لاینز کے علاقے مسجد شیخاں والے کے مقام پرکو ڈھیری جنازہ گاہ کے سامنے قتل کر دیا گیا ۔نامعلوم حملہ آور گولیاں مار کر فرار۔۔شیخ عمران ایڈوکیٹ اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے۔ فائرنگ سے وکیل شیخ عمران کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ کی رپورٹ طلب، افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا واقعہ کی اطلاع پر پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی،

Exit mobile version