Site icon Daily Pakistan

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، آج قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا،ایک تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 1 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونا 84 روپے اضافے سے 1 لاکھ 33 ہزار 744 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 1680 روپے پر برقرار رہی،عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کمی سے 1757 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Exit mobile version