Site icon Daily Pakistan

صوبائی وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ اغوا

صوبائی وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ اغوا

صوبائی وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا اور نامعلام مقام پر پہنچا دیا پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کار اپنے جیل میں بند ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر گلگت بلتستان کی رہائی کے لیئے اغوا کاروں سے مذاکرات کیئے جا رہے ہیں مذاکرات میں علمائے کرام اور عمائدین بھی شامل ہیں پولیس ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کوجلد بازیاب کروا لیا جائے گا

Exit mobile version