Site icon Daily Pakistan

پنجاب ،ڈینگی کے مزید 160 کیسز رپورٹ

پنجاب ،ڈینگی کے مزید 160 کیسز رپورٹ

پنجاب ،ڈینگی کے مزید 160 کیسز رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 160 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 3 ہزار 136 کیسز سامنے آچکے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے 129، لاہور سے 9، بہاولپور سے 4، گجران اللہ اور سرگودھا سے 3، چکوال سے 3 اور چکوال سے 2 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق شیخوپورہ، جہلم، فیصل آباد، خانیوال، جھنگ، گجرات اور پاکپتن سے ڈینگی کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Exit mobile version