پنجاب ،ڈینگی کے مزید 160 کیسز رپورٹ
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 160 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 3 ہزار 136 کیسز سامنے آچکے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے 129، لاہور سے 9، بہاولپور سے 4، گجران اللہ […]