Site icon Daily Pakistan

کراچی پولیس نے پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا

arsalan tajj

کراچی پولیس نے پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرکیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتارکیا۔ دوسری جانب کراچی میں پولیس کی جانب سے فجر کے اوقات رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے راجہ اظہر کی فیملی کوہراساں کیاگیا۔

Exit mobile version