Site icon Daily Pakistan

کورونا سے 3 مریض جاں بحق ہو گئے

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 041 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 228 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ موذی وائرس میں مبتلا 114 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 041 ٹیسٹ کئے گئے

Exit mobile version