- الإعلانات -

Browsing Tag

dailypakistan

پلوامہ حملہ:بھارتی مافیا حکومت کا ڈھونگ پھر بے نقاب

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں قابض بھارتی افواج پر ہونیوالے خود ساختہ حملے کے متعلق دنیا پہلے ہی آگاہ تھی مگر اب ایک بار پھربھارت کو اُس وقت اس ضمن میں سبکی اور خجالت کا سامنا کرنا پڑا ہے جب بھارتی اینکر ارنب گوسوامی اوربھارتی براڈ کاسٹ…

پلوامہ واقعہ: مودی نے سیاسی فائدہ اٹھایا

گزشتہ ر وز وزیراعظم نریندر مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قریب سمجھے جانے والے اینکر ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ سامنے آنے سے پلوامہ سمیت دہشت گردی کے دیگر واقعا ت کی اصلیت بھی سامنے آگئی ۔ ارنب گوسوامی اور بھارتی…

;200;زادکشمیر میں پی ٹی ;200;ئی کو پی ٹی ;200;ئی سے خطرہ

رواں سال ;200;زاد کشمیر میں الیکشن کا سال ہے توقع یہی کی جا رہی ہے کہ حسب سابق وفاق میں قائم پی ٹی ;200;ئی کی حکومت ;200;زاد کشمیر میں وہی کھیل کھیلے گی جو ماضی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی حکومتیں کھیلتی چلی ;200;رہی ہیں پی ٹی ;200;ئی…

سال گزشتہ کے زخم

2020کا سال موذی وبا کورونا کی تلخ یادیں چھوڑ کر اختتام پذیر ہوا ۔ نیا سال 2021ان امیدوں اور خواہشات کےساتھ شروع ہوا کہ اللہ تعالیٰ دنیا بھر سے کورونا وبا کا مکمل خاتمہ کرکے نئے سال کو امن و سلامتی کا سال بنائے اورپیارا پاکستان ترقی و…

آسیہ اندرابی کی جان کو خطرہ

آسیہ اندرابی کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی سخت حامی ہیں ۔ اسی پاداش میں ان کی زندگی کا بیشتر حصہ بھارتی جیلوں میں گزرا ہے ۔ ان کے حامی انہیں آئرن لیڈی کہتے ہیں ، 1992سے اب تک وہ کئی بار جیل جا چکی ہیں ۔ آسیہ کے شوہر ڈاکٹر عاشق حسین…

مسئلہ فلسطین اور مشرق وسطیٰ

فلسطین دنیا کا مظلوم ترین ملک ہے اور فلسطینی مسلمانوں کو اسرائیلی جبر اور استبداد کا سامنا ہے مسلمانوں کے قبلہ اول پر اسرائیل کا قبضہ ہے اور چن چن کر مسلمانوں کو گولی کے نشانے پر رکھ کر قتل کیا جارہا ہے اور دنیا خاموش ہے اور انسانی حقوق کے…

بھارت میں کورونا ویکسین سے ایک کی طبیعت بگڑ گئی، 51 کی حالت غیر

ئی دہلی: بھارت میں کورونا ویکسینیشن مہم کے پہلے ہی روز ایک نوجوان کو پیچیدہ مضر اثرات کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کرنا پڑا جب کہ دیگر 51 افراد میں معمولی سائیڈ ایفیکٹس سامنے آئے۔بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کورونا ویکسین مہم…

نقیب کیس میں شواہد کو مٹا دیا گیا، راؤ انوار کو بری کرنے کی تیاری ہے: جبران ناصر

سابق سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) راؤ انوار کے جعلی پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ محسود کی تیسری برسی ہے۔ نقیب کی تیسری برسی کے موقع پر سماجی کارکن و وکیل جبران ناصر نے گرینڈ جرگے کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس…

ایران نے امریکا کو وارننگ دے دی

ایران نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف اقدامات بند نہ کیے تو ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت درج کروائے گا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے…

لگتا ہے سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نےکہا ہےکہ لگتا ہےکہ خواجہ سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ سیالکوٹ میں ایک تقریب کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کا اقامہ اور کروڑوں…

برطانیہ میں داخل ہونے کے لیے بڑی شرط عائد

لندن: برطانیہ میں کرونا وائرس کی منفی ٹیسٹ رپورٹ لے کر داخل ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔ برطانیہ میں داخل ہونے کے لیے منفی کرونا ٹیسٹ رپورٹ کی بڑی شرط عائد کر دی گئی ہے۔برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے تمام گزرگاہوں کو بند کرنے کا اعلان کر…

سابق چیف سلیکٹر کورونا وائرس کا شکار

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ پی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، اقبال قاسم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد گھر میں…

پشاور ائیرپورٹ پر مسافر کے قبضے سے 2 کلو سے زائد ‘ آئس’ برآمد

ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نے پشاور ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے مسافر کے قبضے سے 2 کلو سے زائد منشیات 'آئس ' برآمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر کارروائی کے دوران مسافر کے قبضے سے 2 کلو…

موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر ڈٹ گئے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ اپنی بات پر قائم ہوں، موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور وقار یونس ایک پیج پر نہیں،…

ن لیگ اور پی پی نے 4 سال سے اپنے کھاتوں کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں: پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حیبب نے اپوزیشن جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ ‏ن لیگ اور پیپلز پارٹی کس منہ سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے جارہی ہیں؟ انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے چار سال سے اسکروٹنی…

’مصباح نے زیادہ عہدے لیکر غلط کیا، چیف سلیکٹر کو چاہیے سوچ سمجھ کر فیصلے لیں‘

لاہور : سابق کرکٹر عاقب جاوید نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے فیصلے نہ کریں کہ محسوس ہو جیسے دباو میں آکر کیے ہیں۔ان خیالات کا اظہار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…